جمعہ 22 مارچ 2024 - 02:32
حدیث روز | افطاری دینے کا ثواب

حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں افطاری دینے کے ثواب کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "المحاسن" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

فطرک أخاك الصائم افضل من صيامك

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

تمہارا اپنے دینی بھائی کو افطار کرانا (ثواب میں) خود تمہارے روزہ رکھنے سے افضل ہے۔

المحاسن، جلد 2، صفحہ 396

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha